• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ججز ، بیوروکریٹس اور وزرا کی سیکیورٹی کیلئے 44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران مامور،اپریل 2024میں 4کروڑ 78لاکھ خرچ ہوئے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ججز ، بیوروکریٹس اور وزرا کی سیکیورٹی کیلئے  44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران مامور،اپریل 2024میں 4کروڑ 78لاکھ خرچ ہوئے ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) ججز بیوروکریٹس اور وزرا کی سکیورٹی اخراجات سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ججز سکیورٹی پر 34 گاڑیاں، بیورو کریٹس کے ساتھ6 اور وزراکیلئے 4 گاڑیاں مامور ہیں جب کہ ججز ، بیوروکریٹس اور وزرا کی سکیورٹی پر اپریل 2024 میں 4کروڑ 78 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔
شہزادہ محمد گستاسپ خان کے سوال پر وزارت داخلہ کی جانب سے بتایاگیا کہ 44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران 24 گھنٹے وی وی آئی پی سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں، ججز کی سکیورٹی پر 34 گاڑیاں 409 افسران و محافظ مامور ہیں۔
وزارت داخلہ کے مطابق بیورکریٹس کی سکیورٹی پر 6 گاڑیاں اور 79 اہلکار تعینات ہیں، وزرا کو 4 گاڑیوں اور 44 پولیس گارڈز کی سکیورٹی سہولت دی گئی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

عوام کیلئے بُری خبر ،آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا

بنگلادیش کی تاریخی فتح، پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

بنگلادیش کی تاریخی فتح، پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

سیاست سے بہتر ہے پکوڑے بیچوں ، اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

سیاست سے بہتر ہے پکوڑے بیچوں ، اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات !! الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی

کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات !! الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی

9 مئی واقعات !ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج کے ساتھ ہے، کور کمانڈرز کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In