• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

موبائل سمز کی بندش کا دوسرا مرحلہ شروع، کن صارفین کی سمز بند ہونگی؟تفصیلات اس خبر میں 

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔
پی ٹی اے کے مطابق دوسرے مرحلے میں جن لوگوں کے شناختی کارڈ کی مدت 2017 سے پہلے مکمل ہوچکی اور اس کی تجدید نہیں کروائی ان کی سمزکی بندش شروع کردی گئی ہے۔
پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور پھرکینسل ہونے والے شناختی کارڈز پر سمز بند کی گئیں، 16 اگست سے لے کر اب تک 69 ہزار سے زائد غیر قانونی سمز بند کی گئی ہیں جب کہ تیسرے مرحلے میں فوت شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا۔
پی ٹی اے کے مطابق جعلی سمز مختلف غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال کی جارہی ہیں جب کہ غیرقانونی سمز دہشتگردی، مالیاتی فراڈ اور دیگر سرگرمیوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نادرا سے حاصل ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بند کیا جارہا ہے، موبائل سمز کی بندش سے قبل صارفین کو آگاہی پیغامات بھجوائے جارہے ہیں، شہری سمز کی بندش سے بچنے کےلیے شناختی کارڈز کی تجدید کروائیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

ججز ، بیوروکریٹس اور وزرا کی سیکیورٹی کیلئے  44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران مامور،اپریل 2024میں 4کروڑ 78لاکھ خرچ ہوئے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

ججز ، بیوروکریٹس اور وزرا کی سیکیورٹی کیلئے 44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران مامور،اپریل 2024میں 4کروڑ 78لاکھ خرچ ہوئے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

عوام کیلئے بُری خبر ،آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا

بنگلادیش کی تاریخی فتح، پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

بنگلادیش کی تاریخی فتح، پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

سیاست سے بہتر ہے پکوڑے بیچوں ، اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

سیاست سے بہتر ہے پکوڑے بیچوں ، اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In