• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 
0
SHARES
676
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے ستمبر کے پہلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔جس کے بعد پٹرول کی قیمت 260.96 روپے سے کم ہو کر 259.10 روپے ہوگئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کی گئی ہے ، ڈیزل کی قیمت 266.07 روپے سے کم ہو کر 262.75 روپے ہو گئی۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لیٹر کمی ہوئی جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت 171.77 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 169.62 روپے فی لیٹر ہو گئی

نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر کمی کی گئی جس کے بعد لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 157.02 روپے سے کم ہو کر 154.05 روپے پر آگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2024سے ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط ہونے کا امکان ، گھیرا تنگ

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط ہونے کا امکان ، گھیرا تنگ

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

پٹرول 1 روپے 86پیسے سستا ،ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں محکمہ موسمیات نے سب سے پہلے چاند نظر آنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گااور 12ربیع الاول ستمبر کی کس تاریخ کو ہوگی ؟ 

چیف جسٹس قاضی فائز کی توسیع کا معاملہ ، مولانا / زرداری / شہباز /ملاقات بلا وجہ نہیں ، اندر خانے کیا چل رہا ہے ؟منیب فاروق کا بڑا انکشاف

چیف جسٹس قاضی فائز کی توسیع کا معاملہ ، مولانا / زرداری / شہباز /ملاقات بلا وجہ نہیں ، اندر خانے کیا چل رہا ہے ؟منیب فاروق کا بڑا انکشاف

میرے بیٹے کاکیریئر تباہ کر دیا ، دھونی شیشے میں اپنا چہرہ دیکھے ، یووراج سنگھ کے والد کی سابق کپتان پر کڑی تنقید

میرے بیٹے کاکیریئر تباہ کر دیا ، دھونی شیشے میں اپنا چہرہ دیکھے ، یووراج سنگھ کے والد کی سابق کپتان پر کڑی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In