• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سیشن جج اغوا
0
SHARES
219
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے ہوئے ہیں۔
سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور گوجرانولہ کے ججز کو بھی تبدیل کردیا گیا ۔پراسیکیوٹرز کا موقف تھا کہ ان ججز کا سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی طرف جھکاؤ ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالتوں میں نئے ججز کی تعیناتیاں نہیں کی گئیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کیسز کی سماعت کرنے والے جج خالد ارشد کا تبادلہ کیا گیا ہے اور انہیں فوری طور پر لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
راولپنڈی میں 9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، جج اعجاز آصف کو بھی فوری لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
نسیم ورک کو سیشن جج لاہور تعینات کردیا گیا، سیشن میانوالی جج قیصر بٹ کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا، سیشن جج راجہ غضنفر علی کو جہلم سے اوکاڑہ ٹرانسفر کردیا گیا۔ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری سرفراز اختر کو سیشن جج بہاولپور تعینات کردیا گیا۔
اینٹی کرپشن جج لاہور ارشد حسین بھٹہ کو بھی تبدیل کر دیا گیا اور انہیں فوری لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔
جج ارشد بھٹہ پرویزالہیٰ سمیت دیگر کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت کر رہے تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

نواز شریف کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو اخراجات میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط ہونے کا امکان ، گھیرا تنگ

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط ہونے کا امکان ، گھیرا تنگ

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

پٹرول 1 روپے 86پیسے سستا ،ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In