• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
0
SHARES
536
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹرجہانزیب کی تعیناتی پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے متعددبار وزیراعظم سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، احسن اقبال کو شکوہ تھا کہ ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دینے میں انہیں نظر انداز کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر جہانزیب ضرورت کے مطابق ترقیاتی پروگرام ترتیب دینےکے خواہاں رہے، انہیں 5 سال کے پی، 4 سال پنجاب اور 2 سال سے زیادہ وفاق میں پلاننگ کا تجربہ ہے۔
ذرائع کے مطابق روایتی طورپرڈپٹی چیئرمین پلاننگ غیرسیاسی عہدہ رہا ہے اور مسلم لیگ کے دور میں بھی احسن اقبال کو وزیر اور ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ دیا گیا تھا۔
دوسری جانب وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہےکہ پلاننگ ڈیولپمنٹ کے وزیر کے پاس کوئی اختیار نہیں ہوتا، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے پاس تمام اختیارات ہوتے ہیں، بات خواہش کی نہیں، ایک وزارت کے دو وزیر ہوں تو کام کیسے چلے گا۔
انہوں نے کہا کہ دو بار پہلے بھی ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن رہ چکا ہوں، ڈاکٹر جہانزیب کے سے ایس آئی ایف سی پی یا کسی اور ادارے میں حاصل کیا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزہ ڈاکٹر محمد جہانزیب خان ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کےعہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قمر زمان کائرہ کا بلاول بھٹو کا عمران خان کو اتحاد کی دعوت دینے کا انکشاف

قمر زمان کائرہ کا بلاول بھٹو کا عمران خان کو اتحاد کی دعوت دینے کا انکشاف

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا پر ایک اور مقدمہ درج

سیشن جج اغوا

پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے

دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

نواز شریف کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو اخراجات میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In