• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

قمر زمان کائرہ کا بلاول بھٹو کا عمران خان کو اتحاد کی دعوت دینے کا انکشاف

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
قمر زمان کائرہ کا بلاول بھٹو کا عمران خان کو اتحاد کی دعوت دینے کا انکشاف
0
SHARES
455
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے انکشاف کیا ہے کہ بلاول بھٹونے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اتحاد کی دعوت دی تھی تاہم وہ نہیں مانے۔
قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی کے چیئرمین نے بانی پی ٹی آئی کو کہا آئو مل کر ملک کو لے کر آگے چلیں لیکن انہوں نے انکار کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کا سب سے بڑامسئلہ مہنگائی ہے، میں یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کے ساتھ ہوں، حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ عوام کو ریلیف دے سکیں۔
ان کا کہنا تھا کہ آج ملک پھر دہشتگردی کا شکار ہے ، کچھ سیاستدانوں کی جانب سے دہشتگردی کے حوالے سے غیر سنجیدہ بیانات دیے گئے ہیں، دہشگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کی ضرورت ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا پر ایک اور مقدمہ درج

سیشن جج اغوا

پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے

دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

نواز شریف کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو اخراجات میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In