• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نمبر گیم ، آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکان، وجہ کیا بنی؟

by ویب ڈیسک
ستمبر 14, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت
0
SHARES
517
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت کے حوالے سے آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

آئی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان تھا اور اس حوالے سے گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی تصدیق کی تھی۔
تاہم اب اطلاعات ہیں کہ آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ارکان اسمبلی کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش نہ کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز آج فرانس سے وطن واپس پہنچ جائیں گے جبکہ مولانا عبدالغفورحیدری چین سے آج وطن واپس پہنچ جائیں گے۔
اعلیٰ حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئینی ترامیم کل پارلیمنٹ میں پیش کی جا سکیں گی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل بروز اتوار کو بلائے جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے اہم آئینی ترامیم کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے طلب کر لیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات کا انکشاف ، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات کا انکشاف ، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل؟

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے: سپریم کورٹ اکثریتی بینچ کی وضاحت

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کی حمایت حاصل نہیں ہوئی، خواجہ آصف

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In