• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2024
in Uncategorized
0
اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم سر کئیر سٹارمر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
جنوبی ایشیا کے بالخصوص ترقی پذیر ممالک جن میں پاکستان کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے یہ سوچ بھی محال دکھائی دیتی ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والے کپڑے، عینک اور بوقت ضرورت رہائشی سہولیات فراہم کیے جانے والی معلومات ظاہر نہ کرنے پر وزیراعظم کو تحقیقات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
لیکن اس صورتحال کا سامنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کئیر سٹارمر جن کا تعلق لیبر پارٹی سے ہے جنہوں نے رواں سال جولائی میں ہونے والے عام انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کی تھی جو اس حوالے سے بھی یادگار سمجھی جاتی ہے کہ کئیر سٹارمر کی فتح سے برطانیہ کا ایک پسندیدہ اور مقبول وزیراعظم قرار دیا گیا ہے لیکن ان کے اقتدار کو بھی 3 ماہ بھی مکمل ہونے کو نہیں آئے کہ انہیں اس مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وحید علی جن کا تعلق برطانیہ میں مقبول شخصیات میں کیا جاتا ہے اور وہ لیبر پارٹی کو عطیات دینے کے حوالے سے بھی معروف ہیں انہوں نے وزیراعظم کئیر سٹارمر کی اہلیہ کی شاپنگ کے پیسے ادا کیے اور کپڑوں میں جو تبدیلیاں کرائی تھیں ان کا بھی خرچ اٹھایا تاہم جولائی میں منتخب ہونے والے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے اہلیہ کو ملنے والے ان تحائف کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں جو پارلیمانی قوانین کی خلاف ورزی کے زمرے میں شمار ہوتے ہیں اس لیے اب انہیں تحقیقات کا سامنا ہے دوسری طرف کنزرویٹو پارٹی کے ترجمان نے بھی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

آئینی ترمیم کیلئے نمبرز پورے یا نہیں، لیگی رہنماؤں کے متضاد بیانات

آئینی ترامیم، پی ٹی آئی کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا؟ معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

آئینی ترامیم، پی ٹی آئی کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا؟ معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے

بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے

5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

سولر سسٹم کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ کا 8 ججز کے وضاحتی بیان سے اظہار لاعلمی، رجسٹرارکو نوٹ لکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In