• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

سولر سسٹم کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2024
in ٹیکنالوجی
0
5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی
0
SHARES
2.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ پاکستان بھر میں 5 سے 15 کلو واٹ تک کے سولر پینل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 5 کلو واٹ کے سولر سسٹم کی مارکیٹ قیمت اب 6 لاکھ 50 ہزار روپے ہے، 7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت 7 لاکھ 25 ہزار روپے ہے جبکہ 10 کلو واٹ سیٹ اپ کی لاگت گھٹ کر 9 لاکھ 50 ہزار روپے رہ گئی ہے، اور 12 کلو واٹ کا سسٹم اب 1.1 ملین روپے ہوگئی ہے۔ 15 کلو واٹ کے سولر سسٹم کی قیمت 1.25 ملین روپے رکھی گئی ہے۔
واضح رہے کہ یہ قیمتیں خاص طور پر ان گرڈ سسٹمز پر لاگو ہوتی ہیں، جنہیں نیشنل گرڈ سے منسلک کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے،تاہم وہ لوگ جو ہائبرڈ سسٹمز کا انتخاب کرتے ہیں اور بیٹریاں استعمال کرتے ہوئے توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، انہیں بیٹریوں کی اضافی لاگت برداشت کرنے کی ضرورت ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ کا 8 ججز کے وضاحتی بیان سے اظہار لاعلمی، رجسٹرارکو نوٹ لکھ دیا

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا، مولانا کی ذمہ داری کن دو افراد کو سونپی گئی تھی ؟

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا، مولانا کی ذمہ داری کن دو افراد کو سونپی گئی تھی ؟

پشاور: افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے

پشاور: افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے

کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات !! الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی

جے یو آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ،جے یو آئی کی انتخابات مکمل کرانے کیلئے مہلت کی استدعا

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

بجلی بلوں میں 14 روپے کا ریلیف، وزارت اور بیوروکریسی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور بجلی صارفین کیساتھ ہاتھ کردیا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In