• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

جے یو آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ،جے یو آئی کی انتخابات مکمل کرانے کیلئے مہلت کی استدعا

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات !! الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی
0
SHARES
85
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جمیعت علمائے اسلام نے انٹرا پارٹی انتخابات مکمل کرانے کے لیے ساٹھ دن کی مہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےجے یو آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی،جے یو آئی کےوکیل نےبتایا کہ ہمارے نظام اوراسلام آبادوگلگت بلتستان میں الیکشن ہوچکے ہیں۔صوبائی سطح پر پارٹی انتخابات جاری ہیں جس کے بعد وفاقی سطح پر الیکشن ہوں گے۔
وکیل نےبتایا کہ ہمارے الیکشن پرکافی وقت لگتا ہے،عام انتخابات کے ابعث زیادہ تاخیر ہوئی۔وکیل جے یو آئی نے الیکشن مکمل کرانے کے لیےساٹھ دن کی مہلت مانگ لی۔ چیف الیکشن کمشنر نےجواب دیا کہ یہ تو بہت زیادہ وقت ہے،وکیل نے کہا کہ ہم ساٹھ دن سے پہلے ہی الیکشن مکمل کروا لیں گے۔آئینی ترمیم بھی ساتھ چل رہی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دئیے کہ آئینی ترمیم سے پارٹی الیکشن کا کوئی تعلق نہیں۔ الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہوسکتی ہے۔ کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

بجلی بلوں میں 14 روپے کا ریلیف، وزارت اور بیوروکریسی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور بجلی صارفین کیساتھ ہاتھ کردیا؟

حکمران جماعت کا عبوری چیئرمین پی اے سی مقرر کرنے کا فیصلہ

حکمران جماعت کا عبوری چیئرمین پی اے سی مقرر کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی محکمے کا ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب حکومت کو دینے سے انکار

لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے، 3 شہید، 100 زخمی

لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے، 3 شہید، 100 زخمی

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

اگلے چیف جسٹس پاکستان کون ہونگے ؟ بلاول بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In