• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکمران جماعت کا عبوری چیئرمین پی اے سی مقرر کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکمران جماعت کا عبوری چیئرمین پی اے سی مقرر کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
457
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکمران جماعت نےعبوری چیئرمین پی اے سی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو چیئرمین پی اے سی کے لئے دو خطوط لکھے،خطوط میں کہا گیا کہ اپوزیشن 4 ممبران پر مشتمل پینل بھجوائے،اپوزیشن نے ابھی تک ان دونوں خطوط کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔
بہترین عوامی مفاد میں یہ عہدہ زیادہ دیر تک خالی نہیں رکھا جا سکتا،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لئے الیکشن اگلے ایک یا دو دن میں ہوجائے گا۔
کسی حکومتی ممبر کو چئیرمین پی اے سی منتخب کیا جائیگا،حکومتی چیئرمین ایک عارضی بندوبست کے لئے منتخب کیا جائے گا۔
پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کی امانت ہے،جب بھی اپوزیشن 4 ناموں پر مشتمل پینل بھجوائے گی منتخب شدہ چیئرمین مستعفی ہوجائے گا۔
نئے الیکشن کے ذریعے اپوزیشن کا چیئرمین منتخب کروایا جائے گا،پبلک اکائونٹس کمیٹی کی اہمیت کی وجہ سے اسکے اجلاس کو اور الیکشن کو غیر معینہ مدت تک ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی محکمے کا ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب حکومت کو دینے سے انکار

لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے، 3 شہید، 100 زخمی

لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے، 3 شہید، 100 زخمی

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

اگلے چیف جسٹس پاکستان کون ہونگے ؟ بلاول بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیا

پرتگال کا رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس سکے کی خاصیت کیا ہے؟

پرتگال کا رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس سکے کی خاصیت کیا ہے؟

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی صارفین کیلئے 487 ارب کا سبسڈی پلان، 300 سے 700 اور اس سے زائد یونٹس والوں کی 73ارب کی سبسڈی ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In