• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی صارفین کیلئے 487 ارب کا سبسڈی پلان، 300 سے 700 اور اس سے زائد یونٹس والوں کی 73ارب کی سبسڈی ختم

by ویب ڈیسک
ستمبر 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 
0
SHARES
991
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مستقبل میں پاور سیکٹر کے صارفین کو سبسڈی دینے کےلیے وزارت توانائی کے تیارہ کردہ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ صارفین کو 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا پلان ہے۔
مجوزہ پلان کے تحت سبسڈی کو سوشل پروٹیکشن پروگرام سے منسلک کیا جائے گا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے مستحقین کا تعین ہوگا، لائف لائن صارفین کیلئے 20ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کا منصوبہ ہے۔
دستاویز کے مطابق 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کو380ارب روپے کی سبسڈی دینے کا تخمینہ ہے،300 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کو160ارب روپے کی سبسڈی ملے گی،300 سے 700 یونٹ کے صارفین کی 23ارب کی سبسڈی ختم کرنے کا پلان ہے، 700 سے زائد یونٹ والے صارفین کی بھی 50ارب کی سبسڈی واپس ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں دی جائیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پی ٹی آئی جلسہ روکنے کی درخواست، عدالت درخواست گزار پر برہم ہوگئی

قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کا پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط لکھ دیا

کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات !! الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن کے تین افسران معطل، وجہ سامنے آگئی

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا، مولانا کی ذمہ داری کن دو افراد کو سونپی گئی تھی ؟

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In