• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کا پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط لکھ دیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف
0
SHARES
645
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)  بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے امن دستے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے سوڈان میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ پاک فوج کے امن دستوں نے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مشکل چیلنج میں کام کیا۔ اور یہی ان کی ترجیح بھی رہی ہے۔

فوجی اہلکاروں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے بےداخل ہونے والے ڈھائی لاکھ سوڈانیوں کی دن رات خدمت کی۔ فورس کمانڈر یونائیٹڈ مشن بھارتی لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن نے پاکستانی امن دستے کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کیا۔ یہ اعتراف پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ایک خط کی صورت میں کیا گیا ۔
بھارتی جنرل آفیسر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیر متزلزل عزم کو سراہا۔ بریگیڈیئر شفقت اقبال کے بطور سیکٹر کمانڈر، لیفٹیننٹ کرنل شہباز اسلم بطور کمانڈنگ آفیسر کے کردار کو خصوصی طورپر سراہا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ فورس کمانڈر کی پہچان بین الاقوامی امن کی کوششوں میں ایک قابل اعتماد۔ اور قابل شراکت دار کے طور پر پاکستانی فوج کی ساکھ کا ثبوت ہے۔
پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز میں فعال تعاون کے ذریعے عالمی امن اور سلامتی کے نظریات کو عملی جامہ پہنانے میں مدد کے لیے عالمی برادری کے ایک ذمہ دار رکن کے طور پر اہم کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات !! الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن کے تین افسران معطل، وجہ سامنے آگئی

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا، مولانا کی ذمہ داری کن دو افراد کو سونپی گئی تھی ؟

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

نئی پارٹی پوزیشن ، قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کا وجود ختم

2نمبر چیئر مین نیب بھائی سمیت گرفتار ، دونوں نے کیا کیا کارروائیاں کی تھیں ؟

پنجاب: 5 سالوں میں 6 ہزار سے زائد قیدی تعلیم مکمل کرنے پر جیل سے رہا

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In