• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب: 5 سالوں میں 6 ہزار سے زائد قیدی تعلیم مکمل کرنے پر جیل سے رہا

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
2نمبر چیئر مین نیب بھائی سمیت گرفتار ، دونوں نے کیا کیا کارروائیاں کی تھیں ؟
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب میں 5 سالوں میں 6 ہزار سے زائد قیدیوں کو تعلیم مکمل کرنے پر جیل سے رہائی ملی۔
ترجمان کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایجوکیشن ریمیشن کمیٹی کی میٹنگ نہ بلانے پر جیل خانہ جات حکام کو اظہار برہمی کا نوٹس دیا ہے۔
محکمہ داخلہ کے ترجمان کے مطابق تعلیم مکمل کرنے والے قیدیوں کی بروقت رہائی کیلئے کمیٹی کا اجلاس ہر ماہ ہونا لازم ہے، ڈی آئی جی پریزن انسپکشن، اے آئی جی پریزن جوڈیشل، اے آئی جی پریزن ایس اینڈ ڈی کو خط لکھا گیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ افسران نے 2 ماہ سے ایجوکیشن ریمیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد نہیں کیا، افسران کی غفلت کے باعث تعلیم مکمل کرنے والے قیدیوں کی رہائی میں تاخیر ہوئی۔
ترجمان کے مطابق ایجوکیشن ریمیشن کمیٹی ہر ماہ تعلیم مکمل کرنے والے قیدیوں کی سزا میں کمی کا فیصلہ کرتی ہے، دورانِ قید میٹرک، انٹر، بی اے یا ایم اے کرنے والے اسیران کو 6 سے 10 ماہ سزا کی معافی ملتی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ دورانِ قید ترجمہ و حفظ القرآن مکمل کرنے والے اسیران کو 6 ماہ سے 2 سال سزا کی معافی ملتی ہے، الیکٹریشن، موٹر بائینڈنگ اور بیوٹیشن جیسے کورسز کرنے پر اسیران کو 1 ماہ تک سزا کی معافی ملتی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

2سے 5بجے تک ٹائم ، پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے 44 شرائط کے ساتھ این او سی جاری

کوئٹہ: خاتون وکیل نے جج سے تلخ کلامی پر عدالت کو تالا لگاکر بند کردیا، ویڈیو وائرل

کوئٹہ: خاتون وکیل نے جج سے تلخ کلامی پر عدالت کو تالا لگاکر بند کردیا، ویڈیو وائرل

کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات !! الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی

بڑی خبر ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت میں 5سال کی توسیع کا پلان ، سینئر صحافی ثناءاللہ خان کا سنسنی خیز انکشاف

افغان شہریوں کا جعلی میڈیکل ویزوں پرپاکستان سے دیگرممالک جانے کا انکشاف

افغان شہریوں کا جعلی میڈیکل ویزوں پرپاکستان سے دیگرممالک جانے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In