• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

پرتگال کا رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس سکے کی خاصیت کیا ہے؟

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2024
in کھیل
0
پرتگال کا رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس سکے کی خاصیت کیا ہے؟
0
SHARES
241
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں بے شمار کارنامے سر انجام دیے اب وہ ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے جا رہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال 5 بار کے بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے اعزاز میں کرنسی سکہ جاری کرے گا۔
پرتگال اپنے عظیم ترین فٹبالر رونالڈو کے کھیل کے میدان میں شاندار خدمات کے اعتراف میں7 یوروکا سکہ جاری کرنے والا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس خاص سکے پر رونالڈو کی تصویر اور ان کا نام اور شرٹ نمبرCR7ابھرا ہوا ہوگا۔
اس سکے کی خاص بات یہ ہے کہ رونالڈو کے نام کا یہ سکہ ملک بھر میں کرنسی کے طور پر قابل قبول ہوگا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے پروفیشنل کیریئر میں 900 گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر کا بھی اعزاز حاصل کیا۔
رونالڈو نے پرتگال کی جانب سے کھیلتے ہوئے 131گول( جوکہ کسی بھی کھلاڑی کے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گولز ہیں) کیے۔
کلب مقابلوں کی بات کی جائے تو 5 بار کے بیلن ڈی اوور ایوارڈ جیتنے والے رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 145، ریال میڈرڈ سے کھیلتے ہوئے 450 اور جووینٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 101 گول کیے۔
اس کے علاوہ رونالڈو نے اپنے موجودہ کلب النصر کی جانب سے 68 گول کیے جبکہ لزبن کیلئے 5 گول اسکور کیے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی صارفین کیلئے 487 ارب کا سبسڈی پلان، 300 سے 700 اور اس سے زائد یونٹس والوں کی 73ارب کی سبسڈی ختم

بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں دی جائیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پی ٹی آئی جلسہ روکنے کی درخواست، عدالت درخواست گزار پر برہم ہوگئی

قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کا پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط لکھ دیا

کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات !! الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن کے تین افسران معطل، وجہ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In