• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی بلوں میں 14 روپے کا ریلیف، وزارت اور بیوروکریسی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور بجلی صارفین کیساتھ ہاتھ کردیا؟

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات
0
SHARES
520
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صارفین کو بجلی بلوں میں دیے گئے 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کے معاملے میں بیورو کریسی نے وزیراعلیٰ اور صارفین کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ستمبر اور اکتوبر کے بجلی بلوں میں صارفین کے لیے 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان کیا گیا تھا، بجلی بلوں میں ریلیف 201 یونٹ سے 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے تمام صارفین کے لیے تھا۔
تاہم اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف صرف سنگل فیز میٹر صارفین کو ملا ہے، تھری فیز میٹر والے صارفین کو یہ ریلیف منتقل نہیں کیا گیا۔
لیسکوذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سنگل اور تھری فیز تمام صارفین کے لیے بلوں میں ریلیف کا اعلان کیا تھا لیکن وزارت توانائی نے صرف سنگل فیز میٹر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کی۔
لیسکو ذرائع کے مطابق اس ماہ کے تھری فیز میٹرکے بلوں پر 14 روپے فی یونٹ ریلیف شامل نہیں ہے، بجلی صارفین کی بڑی تعداد ریلیف کے لیے روزانہ دفاتر کے چکر لگاتی ہے۔
لیسکو ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمیں وزارت یا دیگر محکموں سے بتایا گیا کہ ہم تھری فیز میٹر کو کمرشل میٹر شمار کرتے ہیں، لہٰذا انڈسٹری اور کمرشل میٹر یہ ریلیف لاگو نہیں ہوگا کیونکہ یہ چھوٹے صارفین کے لیے ہے۔
دوسری جانب حکومت پنجاب کو اس حوالے سے آگاہی نہیں ہے کیونکہ یہ ایک تکنیکی چیز ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب نے بجلی بلوں میں ریلیف کا اعلان سنگل اور تھری فیز تمام صارفین کے لیے کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکمران جماعت کا عبوری چیئرمین پی اے سی مقرر کرنے کا فیصلہ

حکمران جماعت کا عبوری چیئرمین پی اے سی مقرر کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی محکمے کا ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب حکومت کو دینے سے انکار

لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے، 3 شہید، 100 زخمی

لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے، 3 شہید، 100 زخمی

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

اگلے چیف جسٹس پاکستان کون ہونگے ؟ بلاول بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیا

پرتگال کا رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس سکے کی خاصیت کیا ہے؟

پرتگال کا رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس سکے کی خاصیت کیا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In