• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک کون ہیں ؟ اہم معلومات سامنے آگئیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک کون ہیں ؟ اہم معلومات سامنے آگئیں
0
SHARES
932
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے اور آپ کو جان کر خوشی ہو گی کہ ان کے والد بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈیویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں ، وہ اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کر چکے ہیں، اِس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں،لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کے والد غلام محمد بھی لیفٹیننٹ جنرل تعینات رہے ،لیفٹینٹ جنرل عاصم ملک کے والد کور کمانڈر راولپنڈی بھی تعینات رہے۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے ، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈ جوئنٹ جنرل کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈاوٴن کا فیصلہ، یکم اکتوبر سے کیا ہونے والاہے ؟

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئے

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئے

اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری، خواتین بچوں سمیت 182 شہید اور 750 زخمی

اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری، خواتین بچوں سمیت 182 شہید اور 750 زخمی

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد نہیں تحریک انصاف اہل ہے ، جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد نہیں تحریک انصاف اہل ہے ، جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In