• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد نہیں تحریک انصاف اہل ہے ، جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

by ویب ڈیسک
ستمبر 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد نہیں تحریک انصاف اہل ہے ، جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ
0
SHARES
343
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فیصلے میں اپنا اختلافی نوٹ جاری کردیا۔
جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے آئینی تقاضوں پر پورا نہیں اترتی اس لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔
جسٹس یحییٰ آفریدی کے اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے اور مخصوص نشستوں کیلئے اہل ہے مگر پی ٹی آئی اس عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی۔
اختلافی نوٹ کے مطابق 3 جون سے کیس چل رہا تھا، پی ٹی آئی نے 26 جون تک کوئی درخواست نہیں دی، 26 جون کو پی ٹی آئی کی فریق بننے کی درخواست آئی، بیرسٹر گوہر نے جاری کیس میں معاونت کی درخواست دی مگر پی ٹی آئی نے اپنے حق میں کسی ڈکلیریشن کی استدعا نہیں کی۔
جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا کہ الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر 7 روز میں فیصلہ کرے اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا دوبارہ جائزہ لے۔
واضح رہے کل سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھا جس میں الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر حکم دیا گیا تھا کہ وہ مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدواروں کو نوٹیفائی کرے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

حکومت کیساتھ معاہدے کی مدت ختم ، جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا، یہ مارشل لا ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے: عمران خان

پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟حیران کن اعدادو شمار جاری

پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟حیران کن اعدادو شمار جاری

امریکا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے، بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے خطاب

امریکا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے، بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے خطاب

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر لاہور میں جلسے کیلئے درخواست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In