• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟حیران کن اعدادو شمار جاری

by ویب ڈیسک
ستمبر 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟حیران کن اعدادو شمار جاری
0
SHARES
247
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟ اس حوالے سے اہم اعدادو شمار سامنے آئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد 19کروڑ 29لاکھ 24ہزار تک پہنچ گئی جبکہ تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر13کروڑ 79لاکھ 20ہزارہو گئی۔
جنگ ” نےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جولائی کے آخر تک ملک میں سیلولر صارفین کی تعداد 192 اعشاریہ924ملین تھی جو اگست2024کے آخر تک بڑھکر193اعشاریہ098ملین ہو گئی، اسی طرح پاکستان میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد جولائی کے آخر تک 136اعشاریہ 312 ملین تھی وہ بڑھ کر اگست 2024 تک 137اعشاریہ 920 ملین ہو گئی، پی ٹی اے کومختلف کمپنیوں کیخلاف اس عرصے کے دوران 19ہزار 223شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 19061کو حل کر لیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے، بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے خطاب

امریکا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے، بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے خطاب

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر لاہور میں جلسے کیلئے درخواست دے دی

اقوام متحدہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوکر غیر فعال ڈھانچہ بن چکا ہے، ترک صدر

اقوام متحدہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوکر غیر فعال ڈھانچہ بن چکا ہے، ترک صدر

آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس چلے گا یا نہیں؟

آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس چلے گا یا نہیں؟

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے، جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں: عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In