• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے، جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں: عمران خان

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا آئینی عدالت کا مقصد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی پاور کو ختم کرنا ہے، حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا الیکشن فراڈ کو کور کرنے کے لیے ان کو اپنے ججز چاہئیں، یہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کسی بھی طرح سے اوپر نہ آئے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی بھی جلسہ نہیں کرنے دیا جا رہا، راولپنڈی میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو احتجاج کریں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے سب واضح ہو گیا، نیب ترامیم کیس چل رہا تھا، تب بھی کہا ہماری درخواستیں سنیں لیکن نہیں سنا گیا۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پی ٹی آئی کو باہر رکھنا اور پارٹی کو اڑا دینے کی کوشش تھی، اب سب بے نقاب ہو چکا ہے اور سارے پردے ہٹ چکے ہیں، پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ سے جمہوری طریقے سے کیس لگنے کی خلاف ورزی کی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس کے 9سوالات کے جوابات ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے رپورٹ قاضی فائز عیسیٰ کو بھجوا دی

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن نے وضاحت کیلئے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گےکہ وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے: وزیر خزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In