• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا، یہ مارشل لا ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے: عمران خان

by ویب ڈیسک
ستمبر 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، یہ وہ مارشل لا ہے جو ضیاالحق اور پرویز مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے سب واضح ہو گیا، نیب ترامیم کیس چل رہا تھا، تب بھی کہا ہماری درخواستیں سنیں لیکن نہیں سنا گیا۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پی ٹی آئی کو باہر رکھنا اور پارٹی کو اڑا دینے کی کوشش تھی، اب سب بے نقاب ہو چکا ہے اور سارے پردے ہٹ چکے ہیں، پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ سے جمہوری طریقے سے کیس لگنے کی خلاف ورزی کی گئی۔
عمران خان نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی آزادی کے حق میں جمعرات کو احتجاج کریں گے، جمعہ کو ہمارا اپنا احتجاج ہے اور ہفتے کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گے، جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو احتجاج کریں گے۔
سابق وزیراعظم نے الزام عائد کیا کہ ماتحت عدلیہ مکمل طور پر ان کے کنٹرول میں ہے جو جج کنٹرول نہیں ہوتا اس کو ٹرانسفر کر دیا جاتا ہے، جج 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ دینے لگا تو اس کو بھی تبدیل کر دیا گیا، پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، یہ وہ مارشل لا ہے جو ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟حیران کن اعدادو شمار جاری

پاکستان میں سیلولر صارفین کی تعداد کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟حیران کن اعدادو شمار جاری

امریکا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے، بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے خطاب

امریکا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے، بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے خطاب

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر لاہور میں جلسے کیلئے درخواست دے دی

اقوام متحدہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوکر غیر فعال ڈھانچہ بن چکا ہے، ترک صدر

اقوام متحدہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوکر غیر فعال ڈھانچہ بن چکا ہے، ترک صدر

آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس چلے گا یا نہیں؟

آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس چلے گا یا نہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In