• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مہنگائی اور بجلی بلوں کے معاہدے کی خلاف ورزی، جماعت اسلامی کے مظاہرے شروع

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے مہنگائی اور بجلی بلوں کے معاہدے کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی کے مختلف شہروں میں مظاہرے ۔
ذرائع کے مطابق ہوشربا مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافے اور حکومت کی جانب سے معاہدے کیخلاف ورزی پر جماعت اسلامی کے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے کئِی شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئِے۔
جماعت اسلامی کی جانب سے ملتان، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، بہاولنگر، لودھراں، بہاولپور اور مظفر گڑھ، سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
جماعت اسلامی کی جانب سے لاہور میں وحدت روڈ پر دھرنا دیا گیا جس میں کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ بڑھتے بجلی بلوں کے خلاف اکتوبر میں عوامی ریفرنڈم کرائیں گے،عوام کو ریلیف دلا کر رہے ہیں گے۔
لاہور کے علاوہ جماعت اسلامی نے سندھ کے شہروں کراچی، حیدرآباد شکارپور، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، ٹھٹہ، ٹنڈو الہیار اور مٹھی میں بھی احتجاج کیا گیا، اس کے ساتھ ہی خیبر پختونخوا کے اضلاع مہمند، لوئر دیر، نوشہرہ، کرک، مانسہرہ میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے تیرہ مقامات پر بجلی گیس کی قیمتوں اور آئی پیز کے معاہدے کے خلاف دھرنے دیے گئے۔ کراچی میں احتجاجی ریلی کے موقع پر حزب اللہ رہنما حسن نصر اللہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جارحیت سے ہزاروں فلسطینی اپنی جانوں کا نذرانہ دے چکے اور آج بھی قبلہ اول کی آزادی کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے مہنگائِی اور بجلی بلوں کے معاہدے کیخلاف ورزی پر جماعت اسلامی کے مختلف شہروں میں مظاہرے کئَے گئے،

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار

پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے، بھارتی سپر سٹار دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ

پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے، بھارتی سپر سٹار دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ

پنجاب حکومت کا گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ، کتنے مرلے کے گھر پر کتنا ٹیکس لگے گا ؟

پنجاب حکومت کا 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے کی لاگت سے پارلیمانی سیکرٹریز، افسران کیلئے مہنگی ترین گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

عوام کو بڑا جھٹکا ، ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو اضافہ

گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں، سڑکوں پر گھسیٹوں گا: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈا پور کو چیلنج

گنڈا پور کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ، جان بوجھ کرجلسوں میں دیر سے پہنچے ، پی ٹی آئی کے روپوش رہنما کس کے مہمان ؟ فیصل کریم کنڈی کے سنسنی خیز انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In