• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب حکومت کا 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے کی لاگت سے پارلیمانی سیکرٹریز، افسران کیلئے مہنگی ترین گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب حکومت کا گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ، کتنے مرلے کے گھر پر کتنا ٹیکس لگے گا ؟
0
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف سے قرض پروگرام منظور ہوتے ہی بیوروکریسی کی شاہ خرچیاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔ پنجاب میں 20 پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس نے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے مہنگی ترین لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی چینل پبلک نیوز کو موصول سرکاری دستاویزات کے مطابق 20 لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کے پاس لگژری گاڑیاں موجودہونے کے باوجود اضافی 20 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی گئی۔
مسلم لیگ ن کے نامزد کیے گئے پارلیمانی سیکرٹریز کو کروڑوں روپے کی نئی گاڑیاں دی جائیں گی۔ جو 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے کی لاگت سے خریدی جائیں گی۔ دستاویزات کے مطابق افسران کیلئے مہنگی ترین 76 گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ پارلیمانی سیکرٹریز 22 کروڑ سے 29 لگژری گاڑیاں، ایس اینڈ جی اے ڈی کیلئے 9 کروڑ 96 لاکھ سے 15 گاڑیاں خریدی جائیں گی جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور کی جانب سے 76 لگژری گاڑیاں خریدنے کی درخواست کی گئی تھی۔
ایس اینڈ جی اے ڈی کے پروٹوکول کیلئے 3 کروڑ 61لاکھ سے دو لگژری گاڑیاں بھی انڈس موٹرز سے خریدی جائیں گی۔ صوبائی وزراء کے پروٹوکول کیلئے 20 کروڑ 90 لاکھ روپے سے 30 لگژری گاڑیاں بھی خریدی جائیں گی اور ایک کروڑ 74 لاکھ 95 ہزار روپے گاڑیوں پر ٹیکس بھی ادا کیا جائے گا، 30 گاڑیوں کی سجاوٹ کیلئے 3 کروڑ مزید خرچ کیے جائیں گے۔
پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے صرف 9 گاڑیوں کی ضرورت تھی مگر 20 اضافی گاڑیاں بھی خریدنے کی منظوری دی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

عوام کو بڑا جھٹکا ، ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو اضافہ

گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں، سڑکوں پر گھسیٹوں گا: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈا پور کو چیلنج

گنڈا پور کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ، جان بوجھ کرجلسوں میں دیر سے پہنچے ، پی ٹی آئی کے روپوش رہنما کس کے مہمان ؟ فیصل کریم کنڈی کے سنسنی خیز انکشافات

102 ارب روپے کے ریونیو کا بڑا ہدف ،موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

102 ارب روپے کے ریونیو کا بڑا ہدف ،موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

کوئٹہ سمیت 5 بڑے شہروں کا زیر زمین پانی خطرناک حد تک نیچے چلا گیا ، سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی اجلاس میں خوفناک انکشافات

کوئٹہ سمیت 5 بڑے شہروں کا زیر زمین پانی خطرناک حد تک نیچے چلا گیا ، سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی اجلاس میں خوفناک انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In