• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

102 ارب روپے کے ریونیو کا بڑا ہدف ،موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
102 ارب روپے کے ریونیو کا بڑا ہدف ،موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
0
SHARES
149
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کیا ہے، جس کا نفاذ آج یکم اکتوبر 2024 سے کیا جائے گا تاکہ 2024-25 کے آخر تک 102 ارب روپے کے ریونیو کا ہدف حاصل کیا جا سکے جبکہ 24-2023 میں 64 ارب روپے کے محصولات کی وصولی ہوئی۔
نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق لاہور-عبدالحکیم موٹروے (M3)، پنڈی بھٹیاں-فیصل آباد-ملتان موٹروے (M4)، ملتان-سکھر موٹروے (M5)، ڈی آئی خان-ہکلہ موٹروے (M14) سمیت کئی دیگر اہم راستوں پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے۔
63اے کی تشریح کا معاملہ ،پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نےنیا بنچ تشکیل دیدیا
نظرثانی شدہ نرخوں کے تحت اسلام آباد پشاور موٹروے (M1) پر سفر کرنے والی کاروں کا ٹول 350 روپے سے بڑھ کر 460 روپے ہوگیا۔ ویگنوں کا کرایہ 550 روپے سے بڑھ کر اب 720 روپے لیا جائے گا، جب کہ بسوں کو 1000 روپے سے بڑھ کر 1300 روپے اور ٹرکوں کے لیے ٹول ٹیکس 1500 روپے سے بڑھ کر 1950 روپے ہوگیا۔
قومی شاہراہوں پر کاروں کا ٹول 40 روپے سے بڑھ کر 50 روپے ہو جائے گا، ویگنوں کا 90 روپے اور بسوں کو 130 روپے کے سابقہ ​​نرخوں کے مقابلے میں 170 روپے کے نئے ریٹ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 2 اور 3 ایکسل والے ٹرکوں کے لیے، ٹیکس 210 روپے ہو گا، جبکہ آرٹیکلیولیٹڈ ٹرکوں پر بالترتیب 160 روپے اور 350 روپے کے مقابلے میں 460 روپے وصول کیے جائیں گے۔
اس کے علاوہ، کوہاٹ ٹنل (N55)، اسلام آباد-مری-کوہالہ ہائی وے (N75)، اور میانوالی ٹول پلازہ (N135) جیسے اہم مقامات پر ٹول بڑھا دیے گئے ہیں، جس میں مسافروں کو سب سے زیادہ چارجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

کوئٹہ سمیت 5 بڑے شہروں کا زیر زمین پانی خطرناک حد تک نیچے چلا گیا ، سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی اجلاس میں خوفناک انکشافات

کوئٹہ سمیت 5 بڑے شہروں کا زیر زمین پانی خطرناک حد تک نیچے چلا گیا ، سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی اجلاس میں خوفناک انکشافات

عوام کی سولر پینلز کی دھڑا دھڑانسٹالیشن سے حکومت پریشان ؟ بڑا فیصلہ کیے جانے کی افواہیں، تفصیلات سامنے آگئیں 

عوام کیلئے سستی بجلی، پاکستان کوسعودی حکومت کیساتھ 650 کلوواٹ سولرپاورپروجیکٹ معاہدے کی حتمی کاپی موصول

سیکیورٹی خدشات ، جھنگ میں بھی دفعہ 144 نافذ

سیکیورٹی خدشات ، جھنگ میں بھی دفعہ 144 نافذ

لاہور :9 سالہ بچی نے بھائی کو اغوا ہونے سے بچا لیا

لاہور :9 سالہ بچی نے بھائی کو اغوا ہونے سے بچا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In