• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور :9 سالہ بچی نے بھائی کو اغوا ہونے سے بچا لیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
لاہور :9 سالہ بچی نے بھائی کو اغوا ہونے سے بچا لیا
0
SHARES
82
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں 9 سالہ بچی نے بھائی کو اغوا ہونے سے بچا لیا۔ ڈولفن فورسز نے بچی کی مدد سے 2 سالہ امیر کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔
ترجمان کے مطابق 9 سالہ فاطمہ نے بھائی کو اغوا ہوتے دیکھ کر شور مچایا جس کے بعد اغواکار خاتون نے بچہ چھوڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی تو ڈولفن ٹیم نے 15 کی کال رسپانس میں موہنی روڈ سے اغوا کار خاتون کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کا مزید بتانا ہے کہ اغوا کار خاتون سےبے ہوش کرنے والا کیمیکل بھی برآمد ہوا، ملزمہ آسیہ کیخلاف تھانہ شفیق آباد میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
ملزمہ سے برآمد ہونیوالا کیمیکل لیبارٹری کیلئے بھجوادیا، جبکہ ڈولفن پولیس کے بروقت ریسپانس سے بچہ محفوظ رہا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، میانوالی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، میانوالی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

سابق چیف جسٹس نے کتنے اراکین پارلیمنٹ کو جیل بھیجا؟ میرا گناہ یہ ٹھہرا کہ میں برداشت کرجاتا ہوں،چیف جسٹس

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی کی 5 تقسیم کارکمپنیوں کو پرائیویٹ سیکٹرکے حوالے کرنے کا پلان تیار

پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In