• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کی 5 تقسیم کارکمپنیوں کو پرائیویٹ سیکٹرکے حوالے کرنے کا پلان تیار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 
0
SHARES
763
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بجلی کی پانچ تقسیم کارکمپنیوں کو اگلے سال ستمبرتک نجکاری کے ذریعے پرائیویٹ سیکٹرکے حوالے کرنے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔
نجی سیکٹر کو دی جانے والی تقسیم کارکمپنیوں میں آئیسکو، فیسکو، گیپکو، میپکو اور لیسکوشامل ہیں،ہم انویسٹگیشن ٹیم نے تقسیم کارکمپنیوں کی حکومت کے نجکاری پلان کے اہم نکات کی سرکاری دستاویزات حاصل کرلی۔
دستاویزات کے مطابق حیسکو، سیپکو اور پیسکو لانگ ٹرم کانسیشن پر دی جائیں گی ،بجلی تقسیم کار کمپنیاں کیسکواورٹیسکووزارت توانائی کے پاس ہی رہیں گی۔
پاورڈویژن اس ماہ تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کیلئے تمام کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرلے گا،پاورڈویژن اپنا سارا پلان سیکریٹری نجکاری کوبھیج رہا ہے۔
کمپنیوں کی نجکاری کے لئے ارنسٹ اینڈ ینگ اور الواریز اینڈ مارسل کمپنیوں کی خدمات لینے کا امکان ہے،بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کے لئے کنٹری پارٹنرشپ پلان جنوری 2025 میں مکمل کیا جائے گا۔
تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کا اشتہارمارچ اوراپریل 2025 میں دیا جائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

سری لنکن اسپنر پراوین جیا و کراما پر 6ماہ کی معطلی سمیت ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

سری لنکن اسپنر پراوین جیا و کراما پر 6ماہ کی معطلی سمیت ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم ترین پیش رفت،پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In