• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
1.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان میں ہائی سپیڈ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت جلد ملنے کی امکانات روشن ہوگئے، پی ٹی اے نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی اے حکام کے مطابق سٹارلنک کا لائسنس تیارہے صرف سیکیورٹی کلیئرنس باقی ہے، سیکیورٹی کلیئرنس ملتے ہی سٹارلنک کو لائسنس جاری کردیا جائے گا، سٹارلنک کو پاکستان میں سروس کی فراہمی کیلئے سپارکو سے کمرشل معاہدہ کرنا پڑے گا۔
پی ٹی اے کے مطابق سٹارلنک کو سپارکو سے کمرشل معاہدہ بھی پی ٹی اے میں جمع کرانا پڑے گا ، پاکستان میں سٹارلنک کی سروس ایک سال سے کم عرصہ کے دوران شروع ہوجائے گی، سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے ملک بھر میں ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت مل سکے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سری لنکن اسپنر پراوین جیا و کراما پر 6ماہ کی معطلی سمیت ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

سری لنکن اسپنر پراوین جیا و کراما پر 6ماہ کی معطلی سمیت ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم ترین پیش رفت،پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In