• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکن اسپنر پراوین جیا و کراما پر 6ماہ کی معطلی سمیت ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2024
in کھیل
0
سری لنکن اسپنر پراوین جیا و کراما پر 6ماہ کی معطلی سمیت ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی
0
SHARES
410
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی جانب سے سری لنکا کے اسپنر پراوین جیا و کراما پر پابندی عائد کر دی گئی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سری لنکن اسپنر پراوین جیا و کراما پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے الزامات تھے جن کے باعث ان پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
آئی سی سی کے مطابق پراوین جیا و کراما نے انٹرنیشنل کرکٹ اور لنکا پریمیئر لیگ میں اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کی۔
بیان میں کہا گیا کہ جیا و کراما نے خلاف ورزی تسلیم بھی کر لی ہے جبکہ آف اسپنر کی ایک سالہ پابندی میں 6 ماہ کی معطلی بھی شامل ہے۔
یاد رہے کہ آف اسپنر پراوین جیا وکراما نے 5 ایک روزہ ، 5 ٹیسٹ اور 5 ٹی 20 میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم ترین پیش رفت،پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In