• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، میانوالی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2024
in Uncategorized
0
پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، میانوالی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے فیصل آباد، بہاولپور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اورجھنگ میں دفعہ 144 نافذ کردی۔
جن اضلاع میں دفعہ 144نافذ کی گئی وہاں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنوں، جلسوں اور مظاہروں سمیت احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے جب کہ مختلف شہروں میں کنٹینرز کھڑےکردیے گئےہیں۔
ادھر میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جب کہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کردی گئی ہیں۔
دوسری جانب بہاولپور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے 100 سے زائدکارکنوں پرمقدمہ درج کرلیا گیا اور 5 کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے صوبائی اسمبلی میں ایک ترمیمی بل پیش کیا ہے جس کے تحت دفعہ 144 کو کم از کم 3 ماہ کے لیے نافذ کرنے کی اجازت دی گئی ہے، یہ نوآبادیاتی دور کا قانون ہے اور عوامی اجتماعات پر پابندی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

سابق چیف جسٹس نے کتنے اراکین پارلیمنٹ کو جیل بھیجا؟ میرا گناہ یہ ٹھہرا کہ میں برداشت کرجاتا ہوں،چیف جسٹس

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی کی 5 تقسیم کارکمپنیوں کو پرائیویٹ سیکٹرکے حوالے کرنے کا پلان تیار

پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

سری لنکن اسپنر پراوین جیا و کراما پر 6ماہ کی معطلی سمیت ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

سری لنکن اسپنر پراوین جیا و کراما پر 6ماہ کی معطلی سمیت ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم ترین پیش رفت،پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In