• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئینی ترامیم ن لیگ کے ہی گلے پڑ جائیں گی، مفتاح اسماعیل

by ویب ڈیسک
اکتوبر 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نئی سیاسی جماعت میں بڑے بڑے نام شامل ،مفتاح اسماعیل نے نام سامنے لے آئے
0
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو سوچنا چاہے آئینی ترامیم بعد میں ان کے ہی گلے پڑ جائے گی۔
سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آج کراچی کے عمائدین کو جمع کیا تھا لیکن سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد کے راستے بند ہونے کی وجہ سے نہیں پہنچ سکے۔
انہوں نے کہا کہ 2 سیاسی قوتیں دست و گریبان ہیں اور خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ شنگھائی تعاون کانفرنس ہو رہی ہے اور ہم اسلام آباد میں تماشہ لگا کر بیٹھے ہیں۔ اس سے ملک کے عوام اور معیشت دونوں کا نقصان ہو رہا ہے۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت کو چاہیے وہ پی ٹی آئی کو پر امن احتجاج کی اجازت دے۔ لیکن تحریک انصاف بھی تشدد کا راستہ چھوڑ کر پر امن احتجاج کرے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹ کر معاملے کو سنبھالنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم آ رہی ہے اور اراکین اسمبلی کو نہیں معلوم کہ معاملہ کیا ہے۔ ترامیم کے ذریعے ایک نئی عدالت لائی جا رہی ہے۔ ن لیگ کو سوچنا چاہیئے یہ قوانین بعد میں ان کے گلے پڑ جائیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 84 ہزار کی حد عبور ، ڈالر بھی سستا

کراچی دھماکا: 2 چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، چین نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی دھماکا: 2 چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، چین نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن بارے اہم خبر

وفاقی حکومت کا پنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دی

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال اور سوشل میڈیا پر ہلچل، یشما گل نے خاموشی توڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In