اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 13-14 اور 15 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان ایس سی او کانفرنس کے تناظر میں کیا گیا۔





