• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزاد کشمیر حکومت نے 200یونٹس تک بجلی مفت کردی ، مساجد کو مفت بجلی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آزاد کشمیر حکومت نے 200یونٹس تک بجلی مفت کردی ، مساجد کو مفت بجلی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری
0
SHARES
70
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے 200 یونٹس تک بجلی مفت کردی ہے، مساجد کو مفت بجلی کی فراہمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر حکومت نے مساجد کو 200 یونٹس تک بجلی مفت دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کیا ہے۔ حکومت نے بجلی کی مفت فراہمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
رپورٹ کے مطابق محکمہ برقیات کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں آزاد کشمیر بھر کے مہتمم آپریشن ڈویژنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ جن مساجد میں بجلی کے میٹر نصب کیے گئے ہیں اور فعال بھی ہیں، ان کی تفصیل فراہم کی جائے۔
حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر کی تمام مساجد جو شرائط و ضوابط کے مطابق فعال میٹرز کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہی ہیں، ان کے 200 یونٹس تک کے بل کی ادائیگی آزاد کشمیر حکومت کی ذمہ داری ہوگی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر سعید شاہ کی تحریک پر آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے اعلان کیا تھا کہ مساجد کو 200 یونٹس تک کی بجلی مفت فراہم کی جائے گی، جس پر عملدرآمد کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور گھونگے کی چال ، سپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہ ہوسکا

پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور گھونگے کی چال ، سپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہ ہوسکا

پاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

پی ٹی آئی کور کمیٹی سے فارغ ہونے والی مشعال یوسفزئی باضابطہ طور پر کے پی کابینہ کا حصہ بن گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی کور کمیٹی سے فارغ ہونے والی مشعال یوسفزئی باضابطہ طور پر کے پی کابینہ کا حصہ بن گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In