• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے
0
SHARES
99
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق اداکار مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
اہل خانہ نے مظہر علی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد مغرب طیبہ مسجد ناظم آباد نمبر 3 میں ہوگی۔
اداکار مظہر علی نے اپنے کیرئیر کا آغاز ڈرامہ افشاں اورعروسہ سے کیا، اس کے علاوہ انہوں نے پی ٹی وی کے ڈرامے گرہ اورہالہ سمیت دیگر ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی کور کمیٹی سے فارغ ہونے والی مشعال یوسفزئی باضابطہ طور پر کے پی کابینہ کا حصہ بن گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی کور کمیٹی سے فارغ ہونے والی مشعال یوسفزئی باضابطہ طور پر کے پی کابینہ کا حصہ بن گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے

آزاد کشمیر حکومت نے 200یونٹس تک بجلی مفت کردی ، مساجد کو مفت بجلی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری

بڑی خبر :پانچ آئی پی پیز نے کنٹریکٹ ختم کرنے کی دستاویزات پر دستخط کردیے

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی کی پیداوار اور خریداری کیلئے ایک آزاد مارکیٹ بنانے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In