• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کی پیداوار اور خریداری کیلئے ایک آزاد مارکیٹ بنانے کی منظوری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے بجلی کی پیداوار اور خریداری کے لیے انڈپینڈنٹ ملٹی پلئیر مارکیٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کی پیداوار اور خریداری کے لیے انڈپینڈنٹ ملٹی پلئیرمارکیٹ بنانے کی منظوری دی گئی۔
اعلامیے میں بتایا گیا کہ انڈپینڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر ( آئی ایس ایم او)کی کابینہ سے توثیق کی جائے گی اور اسے کمپنیز ایکٹ2017 کے تحت ایس ای سی پی سے رجسٹرکیاجائےگا۔
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کابینہ کمیٹی توانائی کو بجلی کے شعبے کے گردشی قرضوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔
وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ بجلی کے شعبے میں چوری اور نقصانات کوکم کرنےکے لیے اقدامات تیز اور مؤثر بنائے جائیں، بجلی چوری میں ملوث تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین کےخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے اور بجلی شعبےکی اصلاحات، چوری کے سدباب کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔
اعلامیے کے مطابق آئی ایس ایم اوحکومت کے ملک میں بجلی کے واحد خریدار کے کردار کو بتدریج ختم کرےگا اور بجلی کی مارکیٹ کو ملٹی پلیئر انڈپینڈنٹ مارکیٹ میں تبدیل کر دے گا۔
حکام کے مطابق اس ادارےکے ذریعے پاکستان میں بجلی کی مؤثر اورشفاف مسابقتی مارکیٹ قائم کی جائے گی، اس نظام سے بجلی صارفین کو تقسیم کارکمپنیوں اور دیگر سپلائرز سے بجلی خریدنےکی سہولت فراہم ہو سکےگی جب کہ اس ادارے سے کم سےکم لاگت کی بجلی پیداوار اور ترسیل کےنظام کےلیے طویل مدتی منصوبہ بندی کی جا سکے گی۔
اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہےکہ آئی ایس ایم او کے قیام سے بجلی کے شعبے میں گردشی قرضے اور بجلی کے نرخوں میں کمی ہوگی جب کہ آئی ایس ایم او کے بورڈ میں بجلی کے شعبے کے ماہرین کی شمولیت بھی یقینی بنائی جائے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بنجر زمین کو آباد کرنے کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا شاندار کارنامہ ، گندم کا حیرت انگیز بیج ایجاد کر ڈالا

قیام پاکستان کے بعد پہلی بارحکومت کا زرعی آمدنی پر ٹیکس جولائی 2025 سے لگانے کا فیصلہ

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا

بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں چل بسے

بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں چل بسے

پاکستان ہمارا گھر اور ہمارا خاندان ہے، ہمارا تعلق چند دہائیوں کا نہیں 1400 سال کا ہے،سعودی وزیر

پاکستان ہمارا گھر اور ہمارا خاندان ہے، ہمارا تعلق چند دہائیوں کا نہیں 1400 سال کا ہے،سعودی وزیر

سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں، حاجیوں کا تعلق کس ملک سے ہے ، جانیں

وزارت مذہبی امور کا حج ڈالرز اسکیم ختم کرنے کا فیصلہ،یہ سکیم کیا ہے ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In