• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

قیام پاکستان کے بعد پہلی بارحکومت کا زرعی آمدنی پر ٹیکس جولائی 2025 سے لگانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بنجر زمین کو آباد کرنے کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا شاندار کارنامہ ، گندم کا حیرت انگیز بیج ایجاد کر ڈالا
0
SHARES
185
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے زرعی آمدنی پر ٹیکس جولائی 2025 سے لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا تھاکہ زرعی شعبے پر ٹیکس کی قانون سازی جنوری 2025 میں کی جائے گی اور وفاق کی صوبوں کے ساتھ نیشنل فنانس پیکٹ پر پیش رفت ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک بجلی منصوبوں کے قرض کی ری پروفائلنگ پر مثبت بات چل رہی ہے اور امید ہے جلد سی پیک بجلی منصوبوں کی ری پروفائلنگ معاہدے ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ اسٹیٹ بینک کی مکمل خود مختاری کا حامی ہوں۔ خیال رہے کہ ملک میں زرعی آمدن پر ٹیکس لاگو نہیں ہے، اگر ٹیکس عائد ہوجاتا ہے تو یہ قیام پاکستان کے بعد پہلی بار ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا

بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں چل بسے

بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں چل بسے

پاکستان ہمارا گھر اور ہمارا خاندان ہے، ہمارا تعلق چند دہائیوں کا نہیں 1400 سال کا ہے،سعودی وزیر

پاکستان ہمارا گھر اور ہمارا خاندان ہے، ہمارا تعلق چند دہائیوں کا نہیں 1400 سال کا ہے،سعودی وزیر

سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں، حاجیوں کا تعلق کس ملک سے ہے ، جانیں

وزارت مذہبی امور کا حج ڈالرز اسکیم ختم کرنے کا فیصلہ،یہ سکیم کیا ہے ؟ 

خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ناراض

خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In