• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزارت مذہبی امور کا حج ڈالرز اسکیم ختم کرنے کا فیصلہ،یہ سکیم کیا ہے ؟ 

by ویب ڈیسک
اکتوبر 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں، حاجیوں کا تعلق کس ملک سے ہے ، جانیں
0
SHARES
123
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج ڈالرز اسکیم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2025 تیار کر لی ہے جبکہ پالیسی کی سمری کے مندرجات بھی سامنے آگئے ہیں۔ وزارت کے مطابق ہم نے حج ڈالر اسکیم ختم کرنے کی سفارش کردی ہے اور پالیسی کے تحت مختصر دورانیہ کا حج آئندہ برس بھی جاری رہے گا۔ پالیسی کے تحت 40 روز اور تین ہفتوں کا حج آئندہ حج پالیسی کا حصہ ہے جبکہ 12سال سے کم عمر بچے اور حاملہ خواتین حج کا سفر نہیں کرسکیں گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ناراض

خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ناراض

خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ، علی امین گنڈاپور نےکالعدم تنظیم سے بات کرنےکا اختیار مانگ لیا

خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ، علی امین گنڈاپور نےکالعدم تنظیم سے بات کرنےکا اختیار مانگ لیا

بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

آرمی چیف کے شکر گزار ہیں ، بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ سے کم ہونی چاہیے، جلد ہدف پورا کر لیں گے، وزیر توانائی اویس لغاری

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In