• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
0
SHARES
496
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی ہے۔ اداکار عابد کشمیری نے سیکڑوں ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں سمیت فلموں میں بھی کام کیا۔
عابد کشمیری کو 1988 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بازار حسن‘ پر بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جبکہ ان کی مشہور فلموں میں جیتے ہیں شان سے اور آہٹ بھی شامل ہیں۔
ان کے ٹی وی ڈراموں کی بھی ایک طویل فہرست ہے جن میں لوہاری گیٹ، سورج کے ساتھ ساتھ، تیسرا کنارہ اور اپنے لوگ سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں، ڈرامہ سمندر میں عابد کشمیری کا کردار گلوبادشاہ بہت مقبول ہوا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیف جسٹس قاضی فائز نے سپریم کورٹ بار کی الوداعی عشائیے کی دعوت قبول کرلی

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

پی آئی اے سے متعلق بیان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت

پی آئی اے سے متعلق بیان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، اسد قیصر کا عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ

آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو کتنے کروڑ کی آفر کی جارہی ہے؟ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In