• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو کتنے کروڑ کی آفر کی جارہی ہے؟ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، اسد قیصر کا عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )  پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ کو لائی جا رہی ہیں، فاشسٹ حکومت بتائے زور زبردستی سے کون سی قانون سازی ہوتی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ہمارے اراکین اسمبلی پردباو ڈالا جارہا ہے اور 20،20 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی مگر ہمارا کوئی ایم این اے نہیں ٹوٹے گا۔
سابق اسپیکر کا کہنا تھا کہ ہم ان کو عدلیہ پر حملہ نہیں کرنے دیں گے، اس حوالے سے تمام بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینا چاہیے۔اسد قیصر نے مزید کہا کہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھنا صوبائی حکومت کا استحقاق ہے، تنازعات کا حل تشدد میں نہیں مذاکرات میں ہے، ہم اتنےکمزور ہوچکےکہ ہر چیز بندوق اور زبردستی سےکرنا پڑتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کے پی ہاؤس کو بند کرنا انتہائی افسوسناک ہے، صوبے اور عوام کو اپنا حق نہیں دیا جارہا ہے جب کہ قبائلی اضلاع کےعوام سے کیے گئے وعدے اب تک پورے نہیں کیے گئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی لکھوایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز

من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی لکھوایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر سستا

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کروائے: خواجہ سعد رفیق

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کروائے: خواجہ سعد رفیق

کوشش ہوگی پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے: بھارتی صحافی

کوشش ہوگی پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے: بھارتی صحافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In