• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا
0
SHARES
463
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہورمیں جاری ایج گروپ نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں پنجاب ٹیم کے تیراک زایان علی خان نے پچاس میٹر بیک سٹروک ایونٹ کی انڈر ٹین کیٹگری میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا۔
سپورٹس بورڈ پنجاب کے انٹرنیشنل سوئمنگ پول میں زایان علی خان نے مقررہ فاصلہ 40:73سیکینڈز میں طے کرکے سونے کا تمغہ اہنے نام کیا۔ریکارڈ ہولڈر ننھے تیراک معروف اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحب زادے ہیں۔منصور علی خان خود بھی پاکستان کے بہترین تیراک رہ چکے ہیں۔ وہ سیکرٹری پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کی ذمہ داریاں بھی نبھاتے رہے ہیں ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر سستا

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کروائے: خواجہ سعد رفیق

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کروائے: خواجہ سعد رفیق

کوشش ہوگی پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے: بھارتی صحافی

کوشش ہوگی پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے: بھارتی صحافی

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

26 ویں آئینی ترمیم کیلئے وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب

لاہور: نجی کالج کی درخواست پر ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

لاہور: نجی کالج کی درخواست پر ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In