• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر سستا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2024
in معیشت
0
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا
0
SHARES
471
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کےرجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو ئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 85 ہزار869 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 60 پیسے پر آ گئی۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کروائے: خواجہ سعد رفیق

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کروائے: خواجہ سعد رفیق

کوشش ہوگی پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے: بھارتی صحافی

کوشش ہوگی پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے: بھارتی صحافی

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

26 ویں آئینی ترمیم کیلئے وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب

لاہور: نجی کالج کی درخواست پر ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

لاہور: نجی کالج کی درخواست پر ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

عمران خان کا چانسلر بننے کا خواب چکنا چُور، خان آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In