• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کا چانسلر بننے کا خواب چکنا چُور، خان آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری
0
SHARES
103
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے امیدواروں کی فہرست باہر ہو گئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ جس میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں۔آکسفورڈ یونیورسٹی نے نئے چانسلر کے لیے 38 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ امیدواروں کی جاری کردہ فہرست میں برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن، مشہور برطانوی آرکیٹیکٹ سر نورمن فوسٹر اور معروف وکیل بیرسٹر پیٹر کریگ شامل ہیں۔چانسلر کی فہرست میں متعدد پاکستانی امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کے انتخاب کا عمل 28 اکتوبر سے شروع ہو گا۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کمیٹی نے درخواستوں کو ضوابط کے تحت طے شدہ معیار پر پرکھا۔ اور 5 افراد نے اپنا تعلق پاکستان سے ظاہر کیا ہے۔گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی آکسفورڈ چانسلر شپ کی مہم کے لیے لابنگ فرمز کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ اور کسی کو لابنگ فرم کی خدمات کے حصول پر تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ میں نے اس کیلئے کسی سے پیسے نہیں لیے۔ان کا کہنا تھا کہ یورپ میں مہم شروع ہو گی تو یورپین ماہرین کی خدمات حاصل کریں گے۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کے معاملے پر معروف قانونی فرم میٹرکس چیمبرز نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ضوابط کے مطابق چانسلر شپ کے اہل نہیں ہیں۔سینئر قانون دان ہیوساتھی کے مطابق بانی پی ٹی آئی مجرمانہ سزا پانے کے سبب اس عہدے کے اہل نہیں ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت کا آغاز

پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت کا آغاز

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضامندی کی خبریں 

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضامندی کی خبریں 

مریم نواز نے 6ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

کالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی

سمندر پار پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی تجویز پر اتفاق،پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا

سمندر پار پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی تجویز پر اتفاق،پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا

کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات !! الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمد کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In