• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ای سی سی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔
ای سی سی اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ملک میں چینی کے اضافی ذخائر کے باعث 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کی اجازت دی گئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق صوبائی اعداد و شمار کے مطابق 30 ستمبر تک ملک میں 20 لاکھ ٹن چینی ذخائر دستیاب تھے۔گزشتہ 10 ماہ میں ملک میں 54 لاکھ ٹن چینی استعمال کی گئی، اکتوبر اور نومبر میں 9 لاکھ ٹن چینی استعمال ہونے کا اندازہ ہے۔
ای سی سی اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے چینی کی برآمد شوگر ملز کی طرف سے21 نومبر کو کرشنگ سیزن کے آغاز سے مشروط کی ہے۔
اعلامیے کے مطابق چینی کی برآمد 3 ماہ میں کی جائے گی، ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے پر یہ سہولت کسی بھی وقت واپس لی جاسکے گی۔
اعلامیے کے مطابق ای سی سی اجلاس میں جاںبحق چینی انجینئرز کے تلافی پیکیج کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

پی آئی اے سے متعلق بیان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت

پی آئی اے سے متعلق بیان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، اسد قیصر کا عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ

آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو کتنے کروڑ کی آفر کی جارہی ہے؟ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ

من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی لکھوایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز

من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی لکھوایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In