• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2024
in ٹیکنالوجی
0
پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا
0
SHARES
1.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے ہواوے کے تعاون سے تیار کیا گیا ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے جس کے بعد اب صارفین تیز ترین انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
کمپنی کے بیان کے مطابق یہ جدید ٹیکنالوجی 64 ٹی بی پر سیکنڈ فی فائبر ڈیٹا کی ترسیل کی صلاحیت رکھتی ہے جس میں 96 ٹی بی پر سیکنڈ تک پہنچنے کی صلاحیت ہے اور پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے لیے ایک اہم اقدام ہے۔
ہواوے کے تعاون سے تیار کیا گیا سپر C+L سسٹم روایتی سسٹمز کے ذریعہ فراہم کردہ THz 4.8 کے مقابلے میں THz 12 تک کے وسیع آپٹیکل اسپیکٹرم کو سپورٹ کرتا ہے۔
یہ ٹیکنالوجی ہائی اسپیڈ 800 جی بی پر سیکنڈ فی ویو لینتھ، الٹرا وائیڈ سپر C+L اسپیکٹرم اور جدید فلیکسیبل گریڈ آپٹیکل سوئچنگ کو یکجا کرتی ہے۔
یہ پیش رفت پی ٹی سی ایل کو ملک کی ڈیجیٹل میدان میں سب سے آگے کردیتی ہے جو نیٹ ورک کو مستقبل کی ٹیکنالوجیز جیسے فکسڈ 5.5 جی کے لیے تیار کرتی ہے اور تیز، بہتر اور زیادہ موثر انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی کو فعال کرتی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی آئی اے سے متعلق بیان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت

پی آئی اے سے متعلق بیان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، اسد قیصر کا عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ

آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو کتنے کروڑ کی آفر کی جارہی ہے؟ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ

من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی لکھوایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز

من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی لکھوایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر سستا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In