• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی آئی اے سے متعلق بیان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی آئی اے سے متعلق بیان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان ائیر لائنز سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔
ذاکر نائیک نے ایک تقریب میں کہا کہ مجھے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی آئی اے کا واقعہ بھول جانے کو کہا جس پر میں نے سوچا کہ کیا میں نے اس بارے میں کچھ کہا تھا؟ تو گورنر صاحب نے مجھے پھر سے واقعہ یاد دلایا۔
انہوں نے کہا مجھے علم تھا کہ سوشل میڈیا پر اس متعلق کافی تناؤ تھا، پھر احساس ہوا کہ میں نے جو کہا وہ درست تھا یا نہیں تھا؟ لیکن بات تو اپنی جگہ پر حق کی تھی، جس طرح انگریز نے نفرت پیدا کی ہندوستان اور پاکستانی بھائیوں میں اس طرح تناؤ نہیں چاہتا۔
ذاکر نائیک کا مزید کہنا تھا کہ میں امن پھیلاتا ہوں، میری بات سے پاکستانی بھائیوں کو تکلیف ہوئی ہے تو معذرت چاہتا ہوں، ہمارا اصل مقصد جنت کا پاسپورٹ کا حصول ہے دنیاوی پاسپورٹ نہیں۔
خیال رہے کہ ذاکر نائیک نے چند دن قبل ہی کراچی میں ایک تقریب کے دوران بتایا تھا کہ اکتوبر کے آغاز میں جب وہ حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان آ رہے تھے تو پی آئی اے انتظامیہ نے ان سے ان کے سامان کے پیسے وصول کیے۔
انہوں نے بتایا تھا کہ ان کے قافلے میں 6 افراد تھے اور ان کے سامان کا وزن 1000 کلو گرام تک تھا، پی آئی اے نے سامان کے اضافی پیسے وصول کیے لیکن ان کی مداخلت پر ایئر لائن انتظامیہ نے 50 فیصد رعایت دینے پر رضامندی ظاہر کی۔
ذاکر نائیک نے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) کا نام لیے بغیر ان پر تنقید بھی کی اور کہا کہ ان سے پاکستان جیسے اسلامی ملک میں پی آئی اے جیسی ایئرلائن نے سامان کے پیسے وصول کیے جب کہ بھارت میں ان سے ہندو افراد بھی پیسے نہیں لیتے۔
ذاکر نائیک کی جانب سے پی آئی اے پر تنقید کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں بھی لیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، اسد قیصر کا عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ

آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو کتنے کروڑ کی آفر کی جارہی ہے؟ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ

من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی لکھوایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز

من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی لکھوایا جا سکے گا، ڈی جی ایکسائز

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کے صاحبزادے نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر سستا

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کروائے: خواجہ سعد رفیق

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کروائے: خواجہ سعد رفیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In