• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرمی چیف کے شکر گزار ہیں ، بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ سے کم ہونی چاہیے، جلد ہدف پورا کر لیں گے، وزیر توانائی اویس لغاری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات
0
SHARES
158
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ شعبہ توانائی میں اصلاحات جاری ہیں کوشش ہے لائن لاسز کو کم کیا جائے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ سے کم ہونی چاہیے، آئندہ چند ماہ میں یہ ہدف پورا کر لیں گے اور بجلی کی قیمت کم ہوجائے گی۔
وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کررہے ہیں جبکہ 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے سے 411 ارب روپے کی بچت ہوگی ۔
اویس لغاری کا کہنا تھا کہ اب باقی پاور پلانٹس کا بھی جائزہ لے رہے ہیں، اُن کو بجلی دو اور پیسے لو کی پالیسی پر لائیں گے، دو تین ڈسکوز میں نقصانات بڑھے ، باقی میں کم ہوگئے ہیں، کوشش ہے لائن لاسز کو بھی کم کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ سارے عمل میں اداروں اور مکمل حمایت پر آرمی چیف کے شکرگزار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کے ساتھ ڈیٹ ری پروفائلنگ پر بھی کام جاری ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیف جسٹس قاضی فائز نے سپریم کورٹ بار کی الوداعی عشائیے کی دعوت قبول کرلی

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In