• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کور کمیٹی سے فارغ ہونے والی مشعال یوسفزئی باضابطہ طور پر کے پی کابینہ کا حصہ بن گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی کور کمیٹی سے فارغ ہونے والی مشعال یوسفزئی باضابطہ طور پر کے پی کابینہ کا حصہ بن گئیں ، نوٹیفکیشن جاری
0
SHARES
196
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مشعال یوسفزئی باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا کابینہ کا حصہ بن گئی ہیں۔مشعال یوسفزئی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے، ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے ان کی تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ گزشتہ ماہ 27 ستمبر کو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشعال یوسفزئی کی بطور معاون خصوصی تقرری سے متعلق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کرکے سمری دوبارہ وزیراعلیٰ کو بھجوائی تھی۔
رواں برس خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت کے قیام کے بعد مشعال یوسفزئی کو وزیراعلیٰ کی مشیر برائے سوشل ویلفیئر مقرر کیا گیا تھا۔ تاہم اگست میں وزیراعلیٰ نے مشعال یوسفزئی کو پارٹی امور میں مبینہ مداخلت کی شکایات پر پی ٹی آئی کور کمیٹی سے فارغ کردیا تھا۔
مشعال یوسفزئی کو کیوں نکالا گیا؟
اس وقت مشعال یوسفزئی پر یہ الزام سامنے آیا تھا کہ وہ پارٹی کے مرکزی معاملات میں بے جا مداخلت کررہی ہیں، مشعال یوسفزئی کے بارے میں یہ شکایات بھی سامنے آئی ہیں کہ وہ صوبے کوچھوڑکرمرکز میں زیادہ وقت گزارتی تھیں جس کے باعث ایک تو ان پر پارٹی کے مرکزی امور میں مداخلت کا الزام سامنے آیا اور دوسرا یہ کہ ان کے خلاف بانی پی ٹی آئی کوسینیئر قیادت کی جانب سے شکایات موصول ہوئی تھیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران لاتیں، مکے اور گھونسے چل گئے

آزاد کشمیر حکومت نے 200یونٹس تک بجلی مفت کردی ، مساجد کو مفت بجلی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری

بڑی خبر :پانچ آئی پی پیز نے کنٹریکٹ ختم کرنے کی دستاویزات پر دستخط کردیے

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی کی پیداوار اور خریداری کیلئے ایک آزاد مارکیٹ بنانے کی منظوری

بنجر زمین کو آباد کرنے کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا شاندار کارنامہ ، گندم کا حیرت انگیز بیج ایجاد کر ڈالا

قیام پاکستان کے بعد پہلی بارحکومت کا زرعی آمدنی پر ٹیکس جولائی 2025 سے لگانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In