• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پنجابی فلموں کے62سالہ معروف وِلن شفقت چیمہ شدید علیل، کومہ میں چلے گئے، آئی سی یو میں داخل

by ویب ڈیسک
اکتوبر 23, 2024
in Uncategorized
0
پنجابی فلموں کے62سالہ معروف وِلن شفقت چیمہ شدید علیل، کومہ میں چلے گئے، آئی سی یو میں داخل
0
SHARES
736
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجابی فلموں کے معروف وِلن شفقت چیمہ علیل ہو گئے اور اس وقت وہ لاہور میں نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔
اداکار کے اہلِ خانہ نے مداحوں سے شفقت چیمہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق دماغ کی شریان میں خون جم جانے کی وجہ سے 62 سالہ شفقت چیمہ کومہ میں چلے گئے ہیں۔
شفقت چیمہ پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار ہیں جنہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کی 952 فلموں میں کام کیا ہے۔
انہوں نے لالی ووڈ انڈسٹری کی بے شمار فلموں میں وِلن کا کردار ادا کیا جس پر انہیں مداحوں کی جانب سے خوب پزیرائی ملی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد گرفتار

دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد گرفتار

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے، نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خواجہ آصف کی تصدیق

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئے

تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

الیکشن کمیشن پاکستان نے اہم رکن اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In