• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن کمیشن پاکستان نے اہم رکن اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 
0
SHARES
2.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عبید اللہ گورگیج کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا ہے۔
عبید اللہ گورگیج پی بی 44 سے پی پی ٹکٹ پر رکن اسمبلی بنے تھے،الیکشن ٹریبونل نے عبیداللہ گورگیج کو نااہل قرار دیا تھا۔
عبداللہ گورگیج کی کامیابی کو نیشنل پارٹی کے امیدوار نے چیلنج کیا تھا،ٹریبونل نے 16پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کی وجہ سے ری پولنگ کا حکم دیا۔
یاد رہے کہ 8 فروری 2024 کو ہونے والےعام انتخابات میں پیپلزپارٹی کے عبید اللہ گورگیج 7ہزار 125 ووٹ لے کر بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے جبکہ ان کےمدمقابل نیشنل پارٹی کے عطا محمد بنگلزئی نے 6 ہزار 385 ووٹ حاصل کیے تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پرحملہ، 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پرحملہ، 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی /جے یو آئی مفاہمت خطرے میں ؟وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

آئینی ترمیم کے بدلے مولانا کو حکومتی عہدہ ملنے کی خبریں ، حقائق سامنے آگئے

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لیا

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

نومنتخب چیف جسٹس کی تصویر کا معاملہ، یوٹیوبرز پر کڑی پابندی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In