• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نومنتخب چیف جسٹس کی تصویر کا معاملہ، یوٹیوبرز پر کڑی پابندی کا امکان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف
0
SHARES
663
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں یوٹیوبرز کے داخلے پر کڑی پابندی لگنے کا امکان ہے۔
واضح رہے سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کرنے کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے جب سلام پھیرا تو وہاں موجود یوٹیوبر نے ان کی تصویر کھینچ لی تھی۔
نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیوبر کی اس حرکت پر چیف جسٹس نے فوراً ہی ایس پی سیکیورٹی سے متعلق استفسار کیا اور ان کے میٹنگ میں جانے کی اطلاع پر چیف جسٹس نے ان کا ٹرانسفر کا حکم جاری کیا۔
اب پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ نے اس طرح کے معاملات کو دیکھنے کے لیے چار رکنی جائزہ کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں یوٹیوبرز کے داخلے پر پابندی لگنے کا امکان ہے جبکہ پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ نے اس طرح کے معاملات کو دیکھنے کے لیے چار رکنی جائزہ کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو ایک ہفتے میں اپنے سفارشات مرتب کر کے صدر پریس ایسوسی ایشن اف سپریم کورٹ کو پیش کرے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
افغان شہریوں کا جعلی میڈیکل ویزوں پرپاکستان سے دیگرممالک جانے کا انکشاف

سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک، وجہ سامنے آگئی

بی این پی کا قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان شاہ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

بی این پی کا قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان شاہ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو طلب کرلیا

چھوہاروں کی تقسیم پر جھگڑا، شادی کا پنڈال میدان جنگ بن گیا

چھوہاروں کی تقسیم پر جھگڑا، شادی کا پنڈال میدان جنگ بن گیا

اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہار گیا

اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہار گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In