• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئینی ترمیم کے بدلے مولانا کو حکومتی عہدہ ملنے کی خبریں ، حقائق سامنے آگئے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی /جے یو آئی مفاہمت خطرے میں ؟وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے
0
SHARES
757
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے کسی بھی عہدے کے لیے کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مارشل لاء میں بھی آئینی ترمیم میں تبدیلی کی۔ اور آئینی ترمیم میں جے یو آئی کا کردار قابل تعریف ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جلسے میں شرکت کی دعوت دی تو سوچوں گا۔ بنیادی انسانی حقوق آئین کے آرٹیکل 8 سے وابستہ ہیں۔ جبکہ حکومت سے کسی بھی عہدے کے لیے کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ جے یوآئی آج بھی اپوزیشن میں ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نئے چیف جسٹس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی بات قبل از وقت ہے۔ پی ٹی آئی سے شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پر احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کی تھی۔ جبکہ سود کے معاملے پر شریعت کورٹ کا فیصلہ حتمی ہو گا۔
اس سے قبل سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ سودی نظام کے خاتمہ کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ اور یہ اللہ کا نظام ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جب ہم پی ڈی ایم کے اقتدار میں تھے اس وقت ڈرافٹ تیار ہوا۔ اور ہم اب حزب اختلاف میں ہیں تو اللہ تعالی نے ہم سے یہ خیر کا کام لیا۔ اس پر ہم اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ باز گشت سنائی دی جا رہی ہیں کہ 27ویں آئینی ترمیم بھی آئے گی۔ جو26 ویں ترمیم میں نہیں ہو سکا وہ اس ترمیم میں کیا جائے گا۔ ہم 27ویں آئینی ترمیم نہیں ہونے دیں گے اگر آئی تو بھر پور مزاحمت کریں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لیا

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

نومنتخب چیف جسٹس کی تصویر کا معاملہ، یوٹیوبرز پر کڑی پابندی کا امکان

افغان شہریوں کا جعلی میڈیکل ویزوں پرپاکستان سے دیگرممالک جانے کا انکشاف

سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک، وجہ سامنے آگئی

بی این پی کا قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان شاہ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

بی این پی کا قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان شاہ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو طلب کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In